اہم خبریںدنیا ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان کی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ علاوہ ازیں ایرانی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب حاقان فیدان اور عمانی ہم منصب البوسیدی سے بھی ملاقات ہوئی، ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رمشا خان نے میڈیا سے دوری کا فیصلہ کیوں کیا؟ خوشحال خان... 5 گھنٹے پہلے Bookmark 50 سالہ بھارتی اداکار 4 پالتو کتوں کی حوالگی پر جذباتی ہوگئے 6 گھنٹے پہلے Bookmark پسند کے کردار حاصل کرنا اب بھی مشکل، میں ان کا انتظار... 6 گھنٹے پہلے Bookmark زمبابوے ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سیمنز عہدے سے دستبردار 7 گھنٹے پہلے Bookmark لائیو شو کے دوران اسٹیج پر حملہ، کامیڈین تشدد کا نشانہ بن... 7 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان پہلی مرتبہ ساف فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ... 8 گھنٹے پہلے