اہم خبریںپاکستان بانی نے لانگ مارچ کا اختیار سہیل آفریدی کو دیا ہے، بیرسٹر گوہر by 93 News 31 منٹس پہلے 31 منٹس پہلے Bookmark 1 فائل فوٹو۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا اختیار وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کو دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی لانگ مارچ کو لیڈ کریں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لانگ مارچ کے حوالے سے کوئی دو رائے نہیں ہے۔ لانگ مارچ سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اعلان کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مکہ دفاعی معاہدہ خطے کے امن و سلامتی کیلئے ایک مضبوط قدم... 6 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کے لیے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے 43 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اور عالمی سطح پر درپیش تمام ایشوز کو وزیراعظم نے اجاگر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark چینی صدر کے ساتھ ملاقات دونوں ملکوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہوئی،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark موٹروے بندش سے خیبر پختونخوا میں اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark مکہ معاہدے پر تنقید کرنے والوں کو ترکیہ کا کرارا جواب 2 گھنٹے پہلے