اہم خبریںکھیل پاکستان کے احمد ظفر حیات نے ٹائٹل جیت لیا by 93 News 32 منٹس پہلے 32 منٹس پہلے Bookmark 4 —تصویر بشکریہ رپورٹر پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینئر امیچر گالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا۔ احمد ظفر حیات نے 3 راؤنڈز میں 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بریگیڈیئر (ر) عمر اعجاز نے 229 اسکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کے محمد احمد منان نے بھی چیمپئن شپ میں شرکت کی اور 3 راؤنڈز میں مجموعی طور پر 250 اسکور کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نادیہ خان کو کس فلم میں کام نہ کرنے کا آج بھی... 45 سیکنڈز پہلے Bookmark ینبع کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کو فوج، ریڈار، دفاعی نظام بھیجیں... 24 منٹس پہلے Bookmark مین اسٹریم و سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کی روزانہ کی بنیاد... 30 منٹس پہلے Bookmark راجپال یادیو نے مشتاق خان کے انتقال سے چند گھنٹے قبل آخری... 38 منٹس پہلے Bookmark امریکا کا مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں سے برطانیہ کو نئے ماڈلز کی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی کمی 1 گھنٹہ پہلے