اہم خبریںکھیل پاکستان کے احمد ظفر حیات نے ٹائٹل جیت لیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 34 —تصویر بشکریہ رپورٹر پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینئر امیچر گالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا۔ احمد ظفر حیات نے 3 راؤنڈز میں 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بریگیڈیئر (ر) عمر اعجاز نے 229 اسکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کے محمد احمد منان نے بھی چیمپئن شپ میں شرکت کی اور 3 راؤنڈز میں مجموعی طور پر 250 اسکور کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark برطانیہ، محکمہ موسمیات کی موسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشگوئی، سردی... 18 منٹس پہلے Bookmark ڈیمنشیا بڑھنے کا خطرہ روزانہ پی جانے والی سگریٹ کی تعداد سے... 44 منٹس پہلے Bookmark ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ کے بدترین ریکارڈ میں ٹنڈولکر کے برابر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark چین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر... 3 گھنٹے پہلے Bookmark سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی 3 گھنٹے پہلے Bookmark کیا صبا قمر دسمبر میں شادی کر رہی ہیں؟ 5 گھنٹے پہلے