اہم خبریںکھیل ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا کے میلان فیشن شو میں جلوے by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 0 —تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا نے میلان رن وے پر جلوے بکھیر دیے۔ عالمی نمبر 2 ٹینس پلیئر ارینا سبالینکا نے ایک فیشن میگزین کے شو میں معروف برانڈ کے لیے ماڈل کا روپ دھارا۔ بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ارینا سبالینکا 4 گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر کی موت کی وجہ سامنے آ گئی 2 منٹس پہلے Bookmark امریکا کو جنگ کے خاتمے و آبنائے ہرمز کھولنے کا 7 روزہ... 29 منٹس پہلے Bookmark زخمی ڈاکو فرار ہونے کی کوشش کے دوران پولیس کی فائرنگ سے... 37 منٹس پہلے Bookmark سعودی و اتحادی افواج متحد ہو کر حوثی حملوں کا مقابلہ کریں:... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آبنائے ہرمز کھولنے و اقتصادی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور 2 گھنٹے پہلے