اہم خبریںدنیا ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی بنگلادیشی وزیرِ اعظم طارق رحمٰن سے ملاقات by 93 News 45 منٹس پہلے 45 منٹس پہلے Bookmark 0 —تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بنگلادیشی وزیرِ اعظم طارق رحمٰن سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں عالمی اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایران اور بنگلادیش کے باہمی تعلقات اور معاشی تعاون کے فروغ کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا چین نیا تجارتی انتظام عالمی معیشت کیلئے اچھی خبر ہے، چین 5 منٹس پہلے Bookmark محسن نقوی کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ، شہر کی... 23 منٹس پہلے Bookmark ہم پُرامن تھے، ہیں اور رہیں گے، اداروں یا اسلام آباد پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران نے دوبارہ حملہ ہونے پر جنگ بحرِ ہند سے آگے تک... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کسی پولیس افسر کو سیاسی یا ذاتی انتقام کا نشانہ بنانے کا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark یو این میں اسرائیلی وزیراعظم کا خطاب، درجنوں مندوبین اٹھ کر چلے... 2 گھنٹے پہلے