چینی صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر غیر معمولی اور مثالی استقبال کیا گیا، امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی پروٹوکول کے برخلاف خود ایئرپورٹ جا کر خیر مقدم کیا۔
چینی صدر کی آمد پر سو فٹ طویل سرخ قالین بچھایا گیا، دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائیں، چینی صدر کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
فوجی طیاروں نے فلائی پاسٹ کیا، بمبار طیارے کی آواز پر ٹرمپ کی ناگواری کا انداز میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.