اہم خبریںکھیل پاکستان نے چین کو 0-3 سے ہرا دیا by 93 News 35 منٹس پہلے 35 منٹس پہلے Bookmark 2 ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 0-3 سے ہرا دیا، تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے۔ پاکستان کی ایونٹ میں یہ تیسری کامیابی ہے، جو اپنے گروپ میں 9 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ سر فہرست ملائیشیا کے بھی 9 پوائنٹ ہیں لیکن بہتر گول اوسط کی وجہ سے ملائیشیا ٹاپ پر ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark غزہ سے متصل چوکیوں پر غیر تربیت یافتہ فوجی تعینات تھے، اسرائیلی... 22 منٹس پہلے Bookmark ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے پر 100 انڈیکس گرگیا 34 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی اے کا ٹیلی کام ٹاورز پر بجلی کے متبادل انتظامات... 37 منٹس پہلے Bookmark طائف اور ینبع ڈویژن پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے ناکام بنا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فیول ریلیف، چنگ چی اور لوڈرز رجسٹریشن مسائل فوری حل کیے جائیں،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانیہ کا اے آئی کو محفوظ بنانے کیلئے عالمی تعاون پر زور 2 گھنٹے پہلے