ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز پر تعینات 8 اہلکاروں نے خود کشی کی کوشش کی۔
امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ قائم مقام وزیر بحریہ کی جانب سے لکھے گئے خط کی بنیاد پر کیا ہے۔
تاہم یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ تعیناتی کے دوران کسی اہلکار نے خود کو ہلاک نہیں کیا۔