اہم خبریںپاکستان اے آئی پر کچھ افراد کی اجارہ داری نہیں ہونی چاہئے، اسحاق ڈار by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 0 اسکرین گریب نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اے آئی سے متعلق کچھ افراد کی اجارہ داری نہیں ہونی چاہئے۔ سلامتی کونسل میں اے آئی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے آئی سسٹم پر انسانی کنٹرول ہونا بہت ضروری ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اے آئی سسٹم کو امن اور ترقی کے لئے رائج کیا جائے۔ نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ فیک نیوز سے نمٹنا عالمی چیلنج بن چکا ہے، اے آئی سے متعلق ریگولیشنز اور فریم ورک تیار کیا جائے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark چاہتا ہوں ظہران ممدانی عظیم میئر ثابت ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ 7 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں تقریر امریکا کی اسٹریٹیجک شکست کی نشاندہی... 47 منٹس پہلے Bookmark آزاد کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب آج ہوگا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کی ملاقات 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پنجاب میں ہمارے ورکرز کی زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہیں، اسد قیصر 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایک گھر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک 2 گھنٹے پہلے