اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر

اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈینی ڈینون—فائل فوٹو

اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈینی ڈینون کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایرانی رہنما کہاں چھپے ہیں۔ 

اسرائیلی سفیر نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایران کے رہنما کہاں چھپے ہوئے ہیں، وہ کیا کر رہے ہیں اور وہ کیا کہہ رہے ہیں۔

ڈینی ڈینون نے یہ بھی کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ اگر وہ اسرائیل پر حملہ کرتے ہیں تو انہیں پکڑنے میں ہمیں صرف چند دن لگیں گے۔