اہم خبریںپاکستان نیو یارک میں وزیراعظم کا آج مصروف ترین دن by 93 News 35 منٹس پہلے 35 منٹس پہلے Bookmark 1 وزیراعظم شہباز شریف آج نیو یارک میں مصروف ترین دن گزاریں گے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس کی افتتاحی کارروائی میں شرکت کریں گے۔ افتتاحی سیشن سے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور امریکی صدر ٹرمپ خطاب کریں گے۔ وزیراعظم اجلاس میں شرکت کے لیے آئے مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ظہران ممدانی کا ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ اختلافات کے باوجود دوستانہ ملاقاتوں کا... 36 منٹس پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کا انڈیا کیخلاف سیریز میں فاسٹ بولرز کے ساتھ اٹیک... 45 منٹس پہلے Bookmark بیرسٹر گوہر کی راجا ناصر عباس سے ملاقات ،27 ستمبر کے لانگ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا چین ممکنہ معاہدہ بھارت کیلئے دردِسر بن گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark رضا ربانی کا حکومت کو احتجاج کرنے والی سیاسی جماعتوں سے مذاکرات... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار... 2 گھنٹے پہلے