اہم خبریںدنیا مرسی سائیڈ میں گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 25 تصویر سوشل میڈیا۔ برطانیہ کی سرمونیل کاؤنٹی مرسی سائیڈ میں بوٹل کے مقام پر گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک افراد میں خاتون اور تین بچے شامل ہیں۔ لندن سے برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف فائر آفیسر نے بتایا کہ آگ سے متاثرہ ایک شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف فائر آفیسر کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کا واقعہ صبح پونے چار بجے پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس اور فائر سروس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارتی گلوکارہ نے پاکستانی لوک گیت ’سمی میری وار‘ کی نقل کر... 29 سیکنڈز پہلے Bookmark کرک میں 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق 9 گھنٹے پہلے Bookmark پی سی بی کا پی ایس ایل 12 کیلئے کھلاڑی کی نیلامی... 10 گھنٹے پہلے Bookmark فلم ’پدماوت‘ کے ایک سین کیلئے رنویر سنگھ کو 24 حقیقی تھپڑ... 10 گھنٹے پہلے Bookmark ٹائپ 2 ذیابیطس الزائمر کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک... 10 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا 11 گھنٹے پہلے