اہم خبریںدنیا تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی، ایران by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 15 ایران نے کہا ہے کہ منگل کی رات سے تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے بغداد جانے والی پروازوں کو نجف موڑا جارہا ہے جبکہ استنبول سمیت دیگر بین الاقوامی پروازیں شیڈول کے مطابق چلیں گی۔ عراق نے بدھ کی نصف شب سے بغداد کے لیے ایرانی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی حکومت نے ایرانی پروازوں کا رخ بغداد سے نجف ہوائی اڈے کی جانب موڑنے پر غور کیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بڑھتی فضائی آلودگی کیخلاف سپر گرلز آن بائیک میدان میں آ گئیں 16 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کو دنیا کی ٹاپ 3 یا 4 ٹیسٹ ٹیموں میں شامل... 54 منٹس پہلے Bookmark بھارتی گلوکارہ نے پاکستانی لوک گیت ’سمی میری وار‘ کی نقل کر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کرک میں 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق 10 گھنٹے پہلے Bookmark پی سی بی کا پی ایس ایل 12 کیلئے کھلاڑی کی نیلامی... 11 گھنٹے پہلے Bookmark فلم ’پدماوت‘ کے ایک سین کیلئے رنویر سنگھ کو 24 حقیقی تھپڑ... 11 گھنٹے پہلے