اہم خبریںپاکستان پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی، ڈیزل مزید سستا ہوگیا by 93 News 54 منٹس پہلے 54 منٹس پہلے Bookmark 1 حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ ردوبدل کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی۔ اس کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 392 روپے 5 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتیں 23 ستمبر کےلیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark افغانستان کی صورت حال پر شدید تشویش، طالبان دہشتگردی کا خاتمہ یقینی... 15 منٹس پہلے Bookmark تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی، ایران 19 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور ایران کے وفود کی نیویارک میں تین گھنٹے طویل ملاقات 57 منٹس پہلے Bookmark 23 ستمبر سے موٹروے ایم 2 پر لاہور سے بڑی گاڑیوں کے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کینیڈا، اسکول فائرنگ معاملے پر اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ درج 2 گھنٹے پہلے Bookmark وزن بڑھنے پر تنقید، پرینیتی چوپڑا کترینہ کی حمایت میں سامنے آگئیں 2 گھنٹے پہلے