اہم خبریںپاکستان کلر کہار میں بھیڑیوں کی موجودگی کی اطلاع، وائلڈ لائف ٹیم علاقے میں پہنچ گئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 27 فوٹو: فائل کلر کہار کے قریب سالٹ رینج میں تین سے چار بھیڑیوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر محکمہ وائلڈ لائف (جنگلی حیات) کی ٹیم علاقےمیں پہنچ گئی۔ لاہور سے وائلڈ لائف رینجرز کے مطابق بھیڑیوں کی نسل کی شناخت کے لیے ٹیم علاقےمیں موجود ہے۔ وائلڈ لائف رینجرز کے مطابق نظر آنے والے بھیڑیے گرے وولف ہیں یا کوئی اور نسل، فی الحال حتمی طورپرنہیں کہاجاسکتا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی مقامی کرکٹ لیگ میں موٹر سائیکل سوار کا ناقابلِ یقین کیچ،... 16 منٹس پہلے Bookmark ورزش ہڈیوں کیلئے اتنی مؤثر نہیں جتنی عام طور پر سمجھی جاتی... 34 منٹس پہلے Bookmark بڑھتی فضائی آلودگی کیخلاف سپر گرلز آن بائیک میدان میں آ گئیں 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان کو دنیا کی ٹاپ 3 یا 4 ٹیسٹ ٹیموں میں شامل... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی گلوکارہ نے پاکستانی لوک گیت ’سمی میری وار‘ کی نقل کر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کرک میں 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق 12 گھنٹے پہلے