اہم خبریںکھیل اسامہ شیرون نیازی قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک تعینات by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 23 فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسامہ شیرون نیازی کو قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک تعینات کردیا۔ اسامہ شیرون نیازی اس وقت پی سی بی میں سینئر جی ایم ڈومیسٹک آپریشن کے عہدے پر فائز ہیں۔ اسامہ شیرون نیازی کو فوری طور پر قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک کی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ پی سی بی میں اس وقت مستقل ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کا عہدہ خالی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ ارجن کپور و صاحبہ بالی کے درمیان قریبی تعلقات کی افواہیں پھر... نومبر 26, 2026 Bookmark شان ٹیٹ لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر 30 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی مقامی کرکٹ لیگ میں موٹر سائیکل سوار کا ناقابلِ یقین کیچ،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ورزش ہڈیوں کیلئے اتنی مؤثر نہیں جتنی عام طور پر سمجھی جاتی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بڑھتی فضائی آلودگی کیخلاف سپر گرلز آن بائیک میدان میں آ گئیں 3 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان کو دنیا کی ٹاپ 3 یا 4 ٹیسٹ ٹیموں میں شامل... 3 گھنٹے پہلے