اہم خبریںپاکستان ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 0 تصویر سوشل میڈیا۔ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کوئٹہ سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 9 مشتبہ افراد بھی گرفتار کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی میں شدید گرمی، محکمہ موسمیات نے وجہ بھی بتادی 1 منٹ پہلے Bookmark گزشتہ دہائی میں جنگوں کے خوفناک اور تباہ کن نتائج برآمد ہوئے،... 4 منٹس پہلے Bookmark محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کھیلنے سے کیوں روکا گیا؟ اندرونی کہانی... 25 منٹس پہلے Bookmark ذہن میں صرف ایک بات ہے ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا،... 43 منٹس پہلے Bookmark ہاکی کا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کیلئے اسکولوں میں ہاکی کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانوی وزیرِاعظم کی ٹرمپ سے پہلی ملاقات، مشترکہ امور پر تعاون کی... 1 گھنٹہ پہلے