اہم خبریںپاکستان خاتون کے شوہر نے تیزاب پھینکنے کے پیسے دیے تھے، ملزم کا انکشاف by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے گرفتار ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشاف کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر تکنیکی ذرائع کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ خاتون پر شوہر نے تیزاب پھینکنےکے پیسے دیے تھے۔ پولیس نے ملزم کا بیان سامنے آنے کے بعد متاثرہ خاتون کے شوہر کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان کے رانا عرفان نے ورلڈ کپ آف اسنوکر جیت لیا 13 منٹس پہلے Bookmark رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، بھارت اے کو شکست دے کر سری لنکا... 51 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا ہوگیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کئی بڑے لوگ مجھے اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے سے گھبراتے ہیں:... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 7 افراد کے قتل کی کوشش کرنے والا انتھونی ولیمز مجرم قرار 2 گھنٹے پہلے Bookmark سابق سفیر لارڈ مینڈیلسن کے معاملے میں برطانوی حکومت کا نرم رویہ... 3 گھنٹے پہلے