اہم خبریں پاکستان دشتِ میرانی میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 58 افغان باشندے گرفتار 93 Newsستمبر 21, 202600 views بلوچستان: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقوں اپھان کوہ اور پروم میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔