اہم خبریںدنیا دیوار گریہ پر ہزاروں یہودیوں کا اجتماع، متعدد صہیونی مسجد اقصیٰ میں بھی گھس گئے by 93 News 42 منٹس پہلے 42 منٹس پہلے Bookmark 0 اسکرین گریب یہودیوں کی مقدس ترین رات پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع جبکہ متعدد صہیونی مسجد اقصی میں بھی گھس گئے۔ یہودی دنیا بھر میں آج شام سے یوم کپور ( یوم کفارہ ) منارہے ہیں۔ یوم کپور یہودی مذہب کا مقدس ترین رات اور دن ہے۔ اس موقع پر اسرائیل میں تمام مارکیٹس بند اور سڑکوں پر سناٹا ہے۔ دنیا بھر کے یہودی آج رات سیناگوگ ( عبادت گاہوں) میں گزاریں گے۔ یہودی آج شام سے کل رات تک کا تقریباً 25 گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا ایران سفارتی پیشرفت کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں... 19 منٹس پہلے Bookmark طلال چوہدری کا اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی پر ردعمل 37 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول لیوی پر عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارا ذاتی یا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسرائیلی وزیر بن گویر نے کتابچے بانٹے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ہمیں اب تک انصاف نہ مل سکا، اللّٰہ ضرور انصاف کرے گا:... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا نے کوئی غلطی کی تو تمام امریکی اڈّوں پر حملے ہوں... 2 گھنٹے پہلے