اہم خبریںدنیا ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 5 سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ایک گاڑی میں سوار میاں بیوی، 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دوسری گاڑی میں سوار 2 نوجوان بھی حادثےمیں جان کی بازی ہار گئے۔ سعودی محکمہ پولیس نے حادثے کے حوالے سے بتایا کہ حادثہ اچانک گاڑی کا رخ مڑنے کے باعث پیش آیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark آئیسکو کی نجکاری کیلئے 10 سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس نے اظہار... 24 منٹس پہلے Bookmark امریکا، خلیجی خطے میں توانائی تنصیبات کے لیے 5 ارب ڈالر کی... 26 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دفاعی فضائی ری فیولنگ کی سعودی درخواست منظور کرلی، برطانوی وزیراعظم 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان کو فون، مارچ ملتوی کرنے کی درخواست 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایرانی وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ... 2 گھنٹے پہلے