اہم خبریںدنیا کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 26 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خلاف ورزی کرنے والی جنرل ایوی ایشن پرواز کو ایف 16 طیارے نے واپس کر دیا۔ صدر ٹرمپ جمعہ کو اسی رہائش گاہ آئے تھے۔ اس سے پہلے جون میں بھی اس طرح کی خلاف ورزی کا واقعہ پیش آچکا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارت کی پاکستان کو 2-3 سے شکست 53 سیکنڈز پہلے Bookmark بڑھتی عمر کے ساتھ مونگ پھلی کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟ 6 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی نژاد زمبابوین انتم نقوی کا ڈیبیو 38 منٹس پہلے Bookmark سجل علی اور جھانوی کپور کے تعلق کو کیا چیز خاص بناتی... 40 منٹس پہلے Bookmark سچن ٹنڈولکر نے اپنے ریکارڈ کے قریب پہنچنے پر جو روٹ کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کامیڈی ڈرامے میں 25 مختلف کردار ادا کرنے کے باوجود صرف 1... 1 گھنٹہ پہلے