اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 30 فائل فوٹو۔ اسلام آباد میں لانگ مارچ کے قریب ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق ریڈ زون کو جانے والے تمام 5 راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پانچوں راستوں پر کنٹینرز کی دو دو لیئرز لگاکر بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایکسٹینڈڈ ریڈزون کو سیل کرکے صرف ہنگامی حالات میں کھولا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 6 منٹس پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 8 منٹس پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دھنوش کی سیاست میں انٹری کی قیاس آرائیاں، سائی پلوی کی اداکاری... 2 گھنٹے پہلے Bookmark رنبیر کپور کا ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت برقرار 3 گھنٹے پہلے