اہم خبریں دنیا امریکا اسرائیل کی ایران جنگ میں اپنی فوج نہیں بھیجیں گے، صدر جنوبی کوریا 93 Newsستمبر 19, 2026020 views جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی ایران جنگ میں جنوبی کوریا فوج نہیں بھیجےگا۔ لی جے میونگ کا کہنا تھا کہ صرف تیل کے راستوں اور تجارتی جہازوں کا تحفظ کیا جائے گا۔