اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم میں 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں، چنگ چی کو شامل کرنے کی ہدایت by 93 News 36 منٹس پہلے 36 منٹس پہلے Bookmark 0 وزیراعظم نے فیول ریلیف اسکیم میں عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے اسکیم میں 20 سال پرانی موٹرسائیکلوں، رکشوں، چنگ چی رکشوں کو فوری شامل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹر سائیکل، رکشے، چنگ چی اسکیم کےلیے اہل ہوں گے۔ فیول ریلیف اسکیم سے 20 سال پرانی موٹر سائیکل، رکشے، چنگ چی چلانے والے بھی مستفید ہوسکیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark الہان عمر پر سرکہ چھڑکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی... 17 سیکنڈز پہلے Bookmark ریاست منی پور میں 2 خواتین کے قتل کے بعد فسادات شروع 38 منٹس پہلے Bookmark خودکش دھماکا، پولیس و سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں 6... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark صرف 5 منٹ کی گوگل میٹ کال، 80 بھارتی ملازمین فارغ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان کے عبد الرحمنٰ نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کرن خان نے دوسری شادی کر لی، شوہر کون ہیں؟ 1 گھنٹہ پہلے