اہم خبریںدنیا امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ by 93 News 47 منٹس پہلے 47 منٹس پہلے Bookmark 2 —تصویر بشکریہ امریکی میڈیا امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کریش سے قبل پائلٹ طیارے سے ایجکٹ کر گیا تھا۔ حکام کے مطابق پائلٹ حادثے سے قبل طیارے سے باہر نکل گیا تھا اور اب اس کی حالت بہتر ہے۔ پائلٹ اور طیارہ تباہ ہونے سے متعلق مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ ایف 16 طیارے میں تربیتی مشن پر پرواز کر رہا تھا کہ اس دوران اسے حادثہ پیش آیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب 2 منٹس پہلے Bookmark سندھ اسپورٹس پالیسی نافذ العمل ہو چکی: منور علی مہیسر 7 منٹس پہلے Bookmark قالیباف کا ایران پر امریکی پابندیوں کی قرارداد ویٹو کرنے پر چین... 8 منٹس پہلے Bookmark مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری، کونسی چیز سب سے زیادہ مہنگی... 17 منٹس پہلے Bookmark 1 اننگز میں 14 چھکے لگانے کا ریکارڈ قائم 18 منٹس پہلے Bookmark تعلق پنجاب سے، کراچی اچھا لگتا ہے: کنزا ہاشمی 21 منٹس پہلے