اہم خبریںکاروبار گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا گیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پچھلے 7 دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 88 پیسے اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک ہفتہ میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کیا گیا۔ گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھائے جانے سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان سے غیرقانونی طور پر یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64... 32 منٹس پہلے Bookmark وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی اچکزئی اور ناصر عباس سے ملاقات 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فارم 47 کے بعد پیش ہے رسید 47، شفیع جان 2 گھنٹے پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے جہاز رات کو نکالتے ہیں، ایران کو پتا نہیں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعلیٰ پنجاب نویں جماعت کے امتحانی نتائج پر ناراض، ٹیچرز کیخلاف آرڈیننس... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعظم برطانیہ کے 2 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے 3 گھنٹے پہلے