انٹرٹینمنٹ اہم خبریں حریم فاروق اور فیصل قریشی کی فلم ’مینگو جٹ‘ کا ٹریلر جاری 93 Newsستمبر 17, 2026025 views پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک اور نئی فلم نے انٹری دے دی۔ حریم فاروق اور فیصل قریشی کی فلم ’مینگو جٹ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کے ٹریلر لانچنگ تقریب میں شوبز شخصیات نے شرکت کی، اس دوران فلم کی کاسٹ نے مداحوں کے سوالوں کے جواب بھی دیے۔