اہم خبریںکاروبار 10 روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد ہیں، اسٹیٹ بنک by 93 News 43 منٹس پہلے 43 منٹس پہلے Bookmark 2 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ 10روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ کراچی سے جاری اعلامیہ میں بینک دولت پاکستان نے کہا کہ وفاقی کابینہ اسٹیٹ بینک کی بینک نوٹوں کی سیریز متعارف کرانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ اسٹیٹ بنک کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ کسی بھی مالیت کے کرنسی نوٹ کو تبدیل کرنے یا بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark محمد رضوان کی آئی سی سی سے اینٹی کرپشن کارروائی سے متعلق... 8 منٹس پہلے Bookmark مریم نواز نے سہیل آفریدی کے دورۂ پنجاب کو ناکام قرار دے... 39 منٹس پہلے Bookmark ترکیہ کی سعودی عرب میں حوثی ڈرون حملے کی مذمت 40 منٹس پہلے Bookmark سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا اور ایران کشیدگی ختم اور اسلام آباد ایم او یو کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے 1 گھنٹہ پہلے