اہم خبریںپاکستان پسند کی شادی پر بہنوئی قتل، ملزم گرفتار، ساتھی شہریوں کی تشدد سے ہلاک by 93 News 43 منٹس پہلے 43 منٹس پہلے Bookmark 0 علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پسند کی شادی پر اپنے بہنوئی کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت ملزم اور اس کا ایک ساتھی موجود تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے ساتھی کو شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا ساتھی اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول پمپ مالکان کا حکومتی ریلیف پیکیج سے اظہارِ لاعلمی 6 منٹس پہلے Bookmark امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی... 49 منٹس پہلے Bookmark پشاور برانڈ لوگو والے بیگ کے 30 روپے اضافی وصول کرنے پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کچھ معاملات کا اعلان نہیں کیا جاتا خاموشی سے عملدرآمد ہوتا ہے،... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کراچی ایئرپورٹ کے قریب ملزمان کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایران جنگ پر امریکی وزیر جنگ کا مواخذہ کرنے کی قرارداد ایوان... 3 گھنٹے پہلے