اہم خبریںدنیا اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا اسرائیل اور مراکش نے سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی حکومت کے مطابق اسرائیل اور مراکش نے سفارتخانے کھولنے اور دونوں ملکوں میں سفیر تعینات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ مراکش ان چار عرب ممالک میں سے ایک ہے جنہوں نے 2020 میں امر یکی ثالثی میں طے پانے والے معاہدوں کے تحت اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھائے۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے والے دیگر عرب ممالک میں متحدہ عرب امارات، بحرین اور سوڈان شامل ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارتی بحری جہاز کی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کی خلاف ورزی، دفتر... 2 منٹس پہلے Bookmark اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ، مدینہ کے علاقوں پر حوثیوں کے حملوں... 6 منٹس پہلے Bookmark سرجانی میں ماں اور 3 بچوں کا مبینہ قاتل گرفتار 40 منٹس پہلے Bookmark امریکا میں شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ اضافہ 45 منٹس پہلے Bookmark سانحہ پمز میں بچ جانے والی واحد بچی ایزل زندگی کی بازی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 27 ستمبر سے پہلے حکومت سے بات چیت کی توقع نہ رکھی... 2 گھنٹے پہلے