اہم خبریںدنیا اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا اسرائیل اور مراکش نے سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی حکومت کے مطابق اسرائیل اور مراکش نے سفارتخانے کھولنے اور دونوں ملکوں میں سفیر تعینات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ مراکش ان چار عرب ممالک میں سے ایک ہے جنہوں نے 2020 میں امر یکی ثالثی میں طے پانے والے معاہدوں کے تحت اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھائے۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے والے دیگر عرب ممالک میں متحدہ عرب امارات، بحرین اور سوڈان شامل ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حمزہ ظہور کی سنچری، رکشہ ڈرائیور والد کی محنت کا نتیجہ 3 منٹس پہلے Bookmark دیوالی تقریبات کے دوران آتشبازی، اداکار گورفتح پیرزادہ کی بالکونی جل گئی 50 منٹس پہلے Bookmark گردن پر گیند لگنے کے بعد اسٹیو اسمتھ کا نیویارک میں علاج،... 3 گھنٹے پہلے Bookmark کرس لین پر کوکین کا استعمال کرنے کی وجہ سے 1 ماہ... 7 گھنٹے پہلے Bookmark 50 سالہ امریکی اداکارہ کیمری جانسن اچانک چل بسیں 7 گھنٹے پہلے Bookmark ملک میں سونا پھر مہنگا 7 گھنٹے پہلے