دہشتگردی کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں کے شہر القصیم دہشتگردی کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ 

جدہ سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سلیمان امجد کو دہشت گردانہ نظریات کے تحت غیرملکی شہری کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا۔ 

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مجرم اسلحہ رکھنے اور مزید افراد کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں بھی ملوث تھا۔