اہم خبریںدنیا دہشتگردی کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی by 93 News 58 منٹس پہلے 58 منٹس پہلے Bookmark 0 سعودی عرب میں کے شہر القصیم دہشتگردی کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ جدہ سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سلیمان امجد کو دہشت گردانہ نظریات کے تحت غیرملکی شہری کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مجرم اسلحہ رکھنے اور مزید افراد کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں بھی ملوث تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark عظمیٰ بخاری خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں، کیپٹن... 16 منٹس پہلے Bookmark ایران کا جزیرہ قشم کے قریب امریکی ساختہ ایم کیو 9 ڈرون... 20 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 88 پیسے کا اضافہ 53 منٹس پہلے Bookmark روزانہ ہول گرین بریڈ کے دو سلائس کمر کا سائز کم کرنے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark چاقو کی نوک پر بس ہائی جیک، پولیس نے تعاقب کرکے ملزم... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش 2 گھنٹے پہلے