اہم خبریںپاکستان پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار: پولیس by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے تین خواتین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تینوں عورتیں نومولود بچے کو نرسری سے باہر لے جاتے ہوئے پکڑی گئیں۔ تینوں خواتین کو سیکیورٹی اور متعلقہ عملے نے پکڑ لیا۔ گرفتار خواتین کو ابتدائی طور پر تھانا کراچی کمپنی پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد تینوں خواتین کو اندراج مقدمہ کےلیے تھانا ویمن منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مقتولہ کا موبائل فون مل جائے تو کیس حل کرنے میں مدد... 24 منٹس پہلے Bookmark 2014ء سے پہلے سے مصنوعی ذہانت کے خطرات پر غور کر رہا... 31 منٹس پہلے Bookmark امریکا کا خلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کا پہلی بار باضابطہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پریانکا چوپڑا کی آمد پر سکھویندر تقریب چھوڑ کر کیوں چلے گئے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت ہو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے انڈونیشین نیول چیف کی... 2 گھنٹے پہلے