اہم خبریںپاکستان پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار: پولیس by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے تین خواتین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تینوں عورتیں نومولود بچے کو نرسری سے باہر لے جاتے ہوئے پکڑی گئیں۔ تینوں خواتین کو سیکیورٹی اور متعلقہ عملے نے پکڑ لیا۔ گرفتار خواتین کو ابتدائی طور پر تھانا کراچی کمپنی پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد تینوں خواتین کو اندراج مقدمہ کےلیے تھانا ویمن منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان میں سیکیورٹی بہترین ہے، سری لنکا اور یہاں کا کھانا تقریباً... 19 منٹس پہلے Bookmark ریما خان فلمی دنیا میں واپسی کیلئے تیار 30 منٹس پہلے Bookmark کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا، مجھے معلوم ہے فینز میری پرفارمنس کا... 57 منٹس پہلے Bookmark بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستانی ٹیم نے ایشین ٹیم اسکواش ٹائٹل جیت لیا 10 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کی طبیعت ناساز، کون بنے گا کروڑ پتی کی شوٹنگ ایک... 14 گھنٹے پہلے