اہم خبریں دنیا سعودی کابینہ کے اجلاس میں حوثی حملوں کی مذمت، دفاع کے جائز حق کا اعادہ 93 Newsستمبر 15, 2026017 views مصنوعی ذہانت انسانوں جیسا شعور حاصل کر چکی: ماہر کا بڑا دعویٰ نِک بوسٹروم نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل قریب میں لاکھوں مصنوعی ذہانت کے ایجنٹ انتہائی کم لاگت پر تیار ہو کر غلط ہاتھوں میں جا سکتے اور خطرناک و تباہ کُن مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔