2
مصنوعی ذہانت انسانوں جیسا شعور حاصل کر چکی: ماہر کا بڑا دعویٰ
نِک بوسٹروم نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل قریب میں لاکھوں مصنوعی ذہانت کے ایجنٹ انتہائی کم لاگت پر تیار ہو کر غلط ہاتھوں میں جا سکتے اور خطرناک و تباہ کُن مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔