اہم خبریںدنیا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر میں دھماکا، پاسداران انقلاب by 93 News 36 منٹس پہلے 36 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد ایک آئل ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے۔ اپنے بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ دھماکے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ واقعہ کب پیش آیا۔ دوسری جانب جنوبی ایران میں دو ایرانی ماہیگیر کشتیوں پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے بعد کئی ماہی گیر لاپتہ ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ریلیف میں شفافیت کیلئے فیول پاس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ 35 منٹس پہلے Bookmark حکومت کو فیصلہ اس لیے اچھا لگا کہ یہ ان کی خواہش... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیوم بحران کا شکار، منصوبہ محدود کرنے کیلئے 16 ارب ڈالرز خرچ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark متوقع بارشوں کے پیش نظر سندھ کے تمام بلدیاتی اداروں میں ایمرجنسی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایندھن کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کیخلاف عوام کا شدید احتجاج 2 گھنٹے پہلے Bookmark جاپان میں ایشین گیمز سے قبل رہائش کا سنگین بحران پیدا ہوگیا 2 گھنٹے پہلے