اہم خبریںدنیا برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے by 93 News 50 منٹس پہلے 50 منٹس پہلے Bookmark 0 وزیراعظم اینڈی برنہم کی اپنے والدین کے ساتھ ایک دس برس پرانی یادگار تصویر(تصویر دی گارجین)۔ برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے والد الزائمر کی بیماری میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے آج اور کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں۔ برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا کہ بیماری کے سبب والد یہ نہیں جان سکے کہ ان کا بیٹا وزیراعظم بن گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج بھی اضافے کا امکان، ذرائع 7 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب نے اسرائیل سے معاونت طلب کرلی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ 8 منٹس پہلے Bookmark ای سی بی سیکیورٹی وفد 17 منٹس پہلے Bookmark سشانت کی سابقہ منیجر کی موت کے کیس میں بڑی کارروائی، باقاعدہ... 18 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کے پی حکومت کے فنڈز استعمال... 47 منٹس پہلے Bookmark شہری کی بازیابی کیلئے پولیس کو 3 اکتوبر تک مہلت 1 گھنٹہ پہلے