اہم خبریںپاکستان کھڑی گاڑی میں کھیلتے بچے سے گولی چل گئی، 12 سالہ لڑکا جاں بحق by 93 News 51 منٹس پہلے 51 منٹس پہلے Bookmark 2 کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 16 میں کھڑی گاڑی میں کھیلتے ہوئے بچے سے گولی چل گئی، 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ گاڑی میں 4 لڑکے کھیل رہے تھے، ابتدائی معلومات کے مطابق کم عمر لڑکے احمد سے گولی اتفاقیہ طور پر چل گئی۔ پولیس حکام کے مطابق پستول گاڑی میں موجود تھا، گولی لگنے سے 12 سالہ لڑکا دم توڑ گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کم عمر لڑکے کو حراست میں نہیں لیا گیا، تاہم تفیش کا عمل جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں، کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک 12 منٹس پہلے Bookmark برکس کے پہلے روز مودی کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں... 16 منٹس پہلے Bookmark منفی قوتیں مصنوعی ذہانت پر بڑھتے ہوئے خدشات کو ہوا دے رہی... 55 منٹس پہلے Bookmark مصطفیٰ کمال جس دن مناظرہ کا کہیں میں حاضر ہوں، مگر دستاویزات... 2 گھنٹے پہلے Bookmark خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی 2 گھنٹے پہلے Bookmark نئے صوبوں کےلیے چاروں صوبوں کے عوام سے پوچھا جائے: طارق فضل... 2 گھنٹے پہلے