اہم خبریںکھیل الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا by 93 News 57 منٹس پہلے 57 منٹس پہلے Bookmark 0 جرمنی کے ٹاپ سیڈ کھلاڑی الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ الیگزینڈر زویرف نے اپنے حریف امریکی کھلاڑی بین شیلٹن کو چھ تین، سات چھ، پانچ سات اور چھ دو سے ہرا دیا۔ زویرف نے مجموعی طور پر دوسرا گرینڈ سلم اعزاز اپنے نام کیا ہے، وہ رواں سال کے اوائل میں فرنچ اوپن ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بات اُن سے کی جاتی ہے جن کے پاس اختیار ہوتا ہے:... 8 منٹس پہلے Bookmark ٹرافی نہ لینے کا فیصلہ کرکٹ بورڈ کا تھا، بھارتی کوچ 12 منٹس پہلے Bookmark مکہ معاہدہ میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، سیکریٹری خارجہ 48 منٹس پہلے Bookmark خلیجی ممالک، ایران کے درمیان آج ہونے والا اجلاس ملتوی 53 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی سے بڑھ کر ریلیف منتقل کرنے کا فیصلہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے صوبوں سے مدد طلب 2 گھنٹے پہلے