اہم خبریںپاکستان عوامی ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان سے لانگ مارچ میں ساتھ دینے کی درخواست ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک دوسرے کو چور اور ڈاکو کہنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رضااللّٰہ کا تینوں فارمیٹس کا بہترین آل راؤنڈر بننے کا عزم 14 منٹس پہلے Bookmark ملک مضبوط کرنے کیلئے سیاسی قیادت کو متحد ہونا ہوگا: محمود اچکزئی 36 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کے میک اپ پر کروڑوں خرچ، سرکاری دستاویزات میں انکشاف... 37 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف لینے کا طریقہ کار سامنے آگیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایلون مسک، سیم آلٹمین کی اے آئی سے متعلق ڈاریو کے بیان... 2 گھنٹے پہلے Bookmark حکومت کیساتھ اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز کی مختلف... 3 گھنٹے پہلے