اہم خبریںپاکستان عوام حکمرانوں سے خیرات نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں: منعم ظفر by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 فوٹو بشکریہ منعم ظفر / فیس بک امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ عوام حکمرانوں سے خیرات نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منعم ظفر کا کہنا تھا کہ طلباء، اساتذہ سمیت ہر طبقہ فکر کے افراد دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس عوام پر بوجھ ہے۔ حکمران خود فری پیٹرول، بجلی اور مراعات وصول کر رہے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حمیرا ظہیر ایک ہفتے سے آئی سی یو میں ہیں: بشریٰ انصاری 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اداکار رنویر سنگھ کے نانا 96 برس کی عمر میں چل بسے 10 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان سری لنکا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل 10 گھنٹے پہلے Bookmark لاس اینجلس اولمپکس 2028، ایتھلیٹکس کوالیفکیشن سسٹم کا اعلان 11 گھنٹے پہلے Bookmark سائبر حملوں کا الزام، ایرانی سفیر فرانسیسی وزارت خارجہ طلب 11 گھنٹے پہلے Bookmark سنچری نہ ہونے پر برا ضرور لگتا ہے: سعود شکیل 12 گھنٹے پہلے