اہم خبریںدنیا مسجد اقصیٰ پر یہودی انتہاپسندوں کا دھاوا، 480 افراد صحن میں داخل by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 —تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا مقبوضہ بیت المقدس میں سیکڑوں یہودی انتہاپسندوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق آج صبح 480 یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے۔ القدس میئر آفس کے مطابق یہودی انتہاپسندوں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں تلمودی رسومات بھی ادا کیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حمیرا ظہیر ایک ہفتے سے آئی سی یو میں ہیں: بشریٰ انصاری 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اداکار رنویر سنگھ کے نانا 96 برس کی عمر میں چل بسے 10 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان سری لنکا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل 10 گھنٹے پہلے Bookmark لاس اینجلس اولمپکس 2028، ایتھلیٹکس کوالیفکیشن سسٹم کا اعلان 11 گھنٹے پہلے Bookmark سائبر حملوں کا الزام، ایرانی سفیر فرانسیسی وزارت خارجہ طلب 11 گھنٹے پہلے Bookmark سنچری نہ ہونے پر برا ضرور لگتا ہے: سعود شکیل 12 گھنٹے پہلے