اہم خبریں دنیا اسرائیلی فوج کی بمباری سے 2 فلسطینی شہید 93 Newsستمبر 13, 2026014 views عراقی سیکیورٹی فورسز نے سعودی عرب میں پائپ لائن پر حملے میں استعمال مقام کا پتہ لگا لیا سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا تھا کہ عراق میں جس مقام سے پائپ لائن پر حملہ ہوا وہاں ایران نواز مسلح گروپ سرگرم ہیں، حملے کے بعد پائپ لائن عارضی طور پر بند کی گئی ہے۔