اہم خبریں دنیا جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، مختلف علاقوں پر فضائی بمباری 93 Newsستمبر 13, 2026017 views —فائل فوٹو اسرائیلی فوج کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے مختلف دیہی علاقوں پر اسرائیلی فوج نے فضائی بمباری کی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقوں نبطیہ فوقا اور کفرتبنیت میں مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔