اہم خبریںدنیا جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، مختلف علاقوں پر فضائی بمباری by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 —فائل فوٹو اسرائیلی فوج کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے مختلف دیہی علاقوں پر اسرائیلی فوج نے فضائی بمباری کی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقوں نبطیہ فوقا اور کفرتبنیت میں مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سکھر تعلیمی بورڈ کے افسر غلام مصطفیٰ پیرزادہ کی تقرریوں اور ترقیوں... 20 منٹس پہلے Bookmark ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ 24 منٹس پہلے Bookmark ایئر پورٹ سے دیر بالا تک رضا اللّٰہ کا شاندار استقبال کیا... 26 منٹس پہلے Bookmark اکانکشا چمولہ کی 10 کروڑ بھارتی روپے نان نفقہ لینے کی افواہوں... 37 منٹس پہلے Bookmark کوئلے کی کان میں حادثہ، 4 کان کن جاں بحق 58 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گر گئی 1 گھنٹہ پہلے