اہم خبریںپاکستان یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونیوالوں کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ادائیگی کی ہدایت by 93 News 47 منٹس پہلے 47 منٹس پہلے Bookmark 0 چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ(فائل فوٹو)۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت پینشن اور میڈیکل ری ایمبرسمنٹ سے متعلق کراچی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری سروسز، سیکریٹری صحت اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ چیف سیکریٹری سندھ نے کہا کہ پنشن کی بروقت ادائیگی کیلئے مربوط نظام تشکیل دیا جائے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کاؤنٹی لائنز منشیات فروش کو 6 سال قید سنا دی گئی 5 منٹس پہلے Bookmark پولیس کے تفتیشی فنڈز میں بڑے پیمانے میں خرد برد، اختیارات کے... 8 منٹس پہلے Bookmark سی ای او اینتھروپک نے اے آئی ترقی کی رفتار فوری سست... 10 منٹس پہلے Bookmark برطانوی پارلیمنٹ میں شدید اختلاف، معاونت سے موت کا بل مسترد 46 منٹس پہلے Bookmark ایرانی صدر اور ابوظبی کے ولی عہد کی دلی میں برکس اجلاس... 49 منٹس پہلے Bookmark جو روٹ نے ٹنڈولکر کا ایک ریکارڈ توڑ دیا، دوسرے کے قریب 1 گھنٹہ پہلے